حق التحصیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشتکاری) وہ حق جو نمبر دار کو لگان وصول کرنے اور مال گزاری ادا کرنے کی وجہ سے ملتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشتکاری) وہ حق جو نمبر دار کو لگان وصول کرنے اور مال گزاری ادا کرنے کی وجہ سے ملتا ہے۔